کورنگی پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعدجمیل اورصادق کوگرفتارکیا،12رکنی ڈکیت گینگ5،5کی ٹولیوں میں وارداتیں کرتا تھا۔