وزیراعظم نریندرا مودی کو دونوں ممالک کے درمیان خارجہ اور معاشی تعلقات میں کردار ادا کرنے پر سول ایوارڈ دیا گیا