- پشاور؛ بس سے 2 ہزار کلو سے زیادہ مضر صحت گوشت و دیگر اشیا برآمد
- وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی
- چائلڈ میرج اور تعلیم کا حق
- بلوچستان؛ ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، بڑی تعداد میں جعلی ادویات برآمد
- قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع
- پی ایس 80 دادو کے ضمنی انتخاب میں پی پی امیدوار بلامقابلہ کامیاب
- کپتان کی تبدیلی کیلئے چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اہم اجلاس
- پاکستان کو کم از کم 3 سال کا نیا آئی ایم ایف پروگرام درکار ہے، وزیر خزانہ
- پاک آئرلینڈ ٹی20 سیریز؛ شیڈول کا اعلان ہوگیا
- برج خلیفہ کے رہائشیوں کیلیے سحر و افطار کے 3 مختلف اوقات
- روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
- ہفتے میں دو بار ورزش بے خوابی کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق
- آسٹریلیا کے انوکھے دوستوں کی جوڑی ٹوٹ گئی
- ملکی وے کہکشاں کے درمیان موجود بلیک ہول کی نئی تصویر جاری
- کپتان کی تبدیلی کے آثار مزید نمایاں ہونے لگے
- قیادت میں ممکنہ تبدیلی؛ بورڈ نے شاہین کو تاحال اعتماد میں نہیں لیا
- ایچ بی ایف سی کا چیلنجنگ معاشی ماحول میں ریکارڈ مالیاتی نتائج کا حصول
- اسپیشل عید ٹرینوں کے کرایوں میں کمی پر غور کر رہے ہیں، سی ای او ریلوے
- سول ایوی ایشن اتھارٹی سے 13ارب ٹیکس واجبات کی ریکوری
- سندھ میں 15 جیلوں کی مرمت کیلیے ایک ارب 30 کروڑ روپے کی منظوری
پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتاربھارتی خاتون شوہرچھوڑ کر پاکستان چلی آئی
گوجرانوالہ: پاکستانی لڑکے کی محبت میں گرفتاربھارتی خاتون شوہرکو چھوڑ کر پاکستان چلی آئی اوریہاں اس نے اسلام قبول کرکے نوجوان سے شادی کرلی۔
چندی گڑھ سے تعلق رکھنے والی ٹینا نے اسلام قبول کرکے گوجرانوالہ کے سلمان سے شادی کرلی، سلیمان زیرو پوائنٹ کا رہائشی ہے، ٹینا کی سلمان سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی جو محبت میں بدل گئی اور اب بھارتی خاتون پاکستان آکر مسلمان ہوگئی، ٹینا نے لاہور میں ایک مدرسہ میں اسلام قبول کیا اور اس نے اپنا نام عائشہ رکھا۔
بھارتی خاتون نے کہا کہ شوہر بہت ظالم تھا اورہروقت مارپیٹ کرتا تھا، میرے ساتھ کوئی زور زبردستی نہیں کی گئی، میں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا اور سلیمان سے شادی کی، وزیر اعظم عمران خان ہمیں تحفظ فراہم کریں۔
سلیمان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کی دوستی محبت میں بدلی، 2015ء سے دوستی چل رہی تھی جس کے بعد شادی کا فیصلہ ہوا، یہ مرضی سے پاکستان آکر مسلمان ہوئیں اور ہم نے نکاح کیا، وزیراعظم عمران خان مدد کریں ہمیں تحفظ دیں اور بیوی کو جلد از جلد پاکستانی شہریت دی جائے۔
دوسری جانب بھارتی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ سلیمان نے اسے زبردستی اسلام قبول کروانے کے بعد یرغمال بنا رکھا ہے۔ بھارتی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ٹینا اپنے شوہر امیش سے ناراض ہو کر پاکستان آگئی ہے حکومت پاکستان اسے فوری واپس بھیج دے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔