6 طاقتور انجن والے طیارے کے بازو 385 فٹ، اونچائی 50 فٹ اور 28 دیوقامت پہیے ہیں اور یہ خلاء میں سٹیلائٹ لے جا سکتا ہے