اسلامک وقف بورڈ کے فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ پر قابو پالیا اور معجزانہ طور پر عمارت کو زیادہ نقصان نہیں ہوا