دور پہاڑی ڈھلوان پردوآنکھیں چمکیں، شکاری ٹارچ نے ادھرکا رخ کیا اور روشن لہریں لپک کے سانبھر کی ان آنکھوں سے مل گئیں۔