تھائی وزیر اعظم شینا وترا آج اسلام آباد پہنچیں گی

وزیراعظم نوازشریف کی دعوت پرایک عشرے سے زائدعرصے کے بعدکسی تھائی وزیراعظم کایہ دورہ پاکستان ہے۔


Numainda Express August 20, 2013
وزیراعظم نوازشریف کی دعوت پرایک عشرے سے زائدعرصے کے بعدکسی تھائی وزیراعظم کایہ دورہ پاکستان ہے۔ فوٹو : اے ایف پی

تھائی لینڈکی وزیراعظم ینگ لک شیناوتراآج 2روزہ سرکاری دورے پراسلام آباد پہنچیں گی۔

وزیراعظم نوازشریف کی دعوت پرایک عشرے سے زائدعرصے کے بعدکسی تھائی وزیراعظم کایہ دورہ پاکستان ہے۔ اس سے پہلے جولائی 2002ء میں وزیراعظم ینگ لک کے بھائی ڈاکٹرتھاکسن شیناوترانے پاکستان کادورہ کیاتھا،تھائی وزیراعظم صدرمملکت سے بھی ملاقات کریں گی۔