ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں 2014 میں 698 افراد جاں بحق ہوئے، 2018 میں 9 اور رواں سال 12 افراد جاں بحق ہوئے