2018ء میں کرہِ ارض پر 1 کروڑ 20 لاکھ ہیکٹر درخت تباہ ہوئے جس میں 36 لاکھ ہیکٹر بنیادی بارانی جنگلات (رین فاریسٹ) تھے