ایس بی سی اے نے غیرقانونی تعمیرات کی وجہ سے شہر کے 5 زون میں 2 منزلہ عما رت تعمیر کر نے پر پابندی عا ئدکی تھی۔