- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث ہونے کا انکشاف
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
- سینیٹر مشاہد حسین نے افریقا کے حوالے سے پاکستان کے پہلے تھنک ٹینک کا افتتاح کردیا
- گوگل نے اسرائیل کیخلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف دیا
- آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کوئی کردار نہیں، عمران خان
- ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
- سعودی سرمایہ کاری میں کوئی لاپرواہی قبول نہیں، وزیراعظم
- ایرانی صدر کا دورہِ پاکستان اسرائیل کے پس منظر میں نہ دیکھا جائے، اسحاق ڈار
- آدھی سے زائد معیشت کی خرابی توانائی کے شعبے کی وجہ سے ہے، وفاقی وزیر توانائی
- کراچی؛ نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 7بچوں کا باپ جاں بحق
- پاک بھارت ٹیسٹ سیریز؛ روہت شرما نے دلچسپی ظاہر کردی
- وزیرخزانہ کی امریکی حکام سے ملاقات، نجکاری سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال
- ٹیکس تنازعات کے سبب وفاقی حکومت کے کئی ہزار ارب روپے پھنس گئے
صادق آباد میں نجی بینک میں دھماکے سے 19 افراد زخمی
صادق آباد: رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں نجی بینک میں دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں نجی بینک کی چھت دھماکے کے بعد زمین بوس ہوگئی، جس سے 19 افراد زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر فوراً زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ پولیس نے جگہ کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں جب کہ دھماکے کے نتیجے میں بینک کے باہر کھڑی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
ڈی پی او رحیم یار خان کے مطابق 19 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ ابتدائی طور پر سیلنڈر کا دھماکا لگتا ہے تاہم فرانزک ٹیمیں دھماکے کی نوعیت معلوم کررہی ہیں۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صادق آباد میں بینک میں دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کرلی ہے جب کہ زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔