جو خواتین و حضرات جامعات تک تعلیم حاصل کرتے ہیں وہ صحت مند رہتے ہوئے امراضِ قلب اور فالج سے بچے رہتے ہیں