4 ہزار شائقین بکنگھم پیلس کے سامنے جشن سے لطف اندوز ہوئے، دنیا بھر میں تقریب کو براہ راست نشر کیا گیا۔