22 اہم مطالعات سے معلوم ہوا ہے کہ عمررسیدہ افراد یوگا کرکے تادیر جوان اور دماغی طور پر توانا رہ سکتے ہیں۔