انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں ایک رات گزارنے کا خرچہ 35 ہزار امریکی ڈالر ہوگا جو کہ پاکستانی 50 لاکھ روپے سے زائد ہے