بھارت کے خلاف میچ میں ڈیوڈ وارنر کی بیٹنگ کے دوران گیند اسٹمپس پر لگی تاہم بیلز اپنی جگہ سے نہیں ہلیں