پوسٹس سے ظاہر ہوا ہے کہ ہیکروں کا تعلق ترکی سے ہے جنہوں نے مسلمانوں پر بھارتی ظلم کے خلاف بھی ٹویٹ کیا ہے