پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے پر اپوزیشن سیاسی جماعتوں اور عوام کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔