کارکے رینٹل پاور مقدمہ؛ جزوی ادائیگی کیلیے یورپی بینک میں اکاؤنٹ کھلوانے کا فیصلہ

ظفر بھٹہ  جمعـء 14 جون 2019
حکومت کم ازکم جرمانے کیلیے مذکورہ کمپنی کے ساتھ عدالت سے باہرسمجھوتے کی کوشش کرتی رہی مگرکامیاب نہ ہوسکی۔ فوٹو فائل

حکومت کم ازکم جرمانے کیلیے مذکورہ کمپنی کے ساتھ عدالت سے باہرسمجھوتے کی کوشش کرتی رہی مگرکامیاب نہ ہوسکی۔ فوٹو فائل

 اسلام آباد: کارکے رینٹل پاورپلانٹ کے مقدمے میں ایوارڈکے نفاذ میں رہنے کیلیے یورپی بینک میں ایسکرو اکاؤنٹ کھلوانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان نے کارکے رینٹل پاورپلانٹ کے مقدمے میں ایوارڈکے نفاذ میں رہنے کیلیے یورپی بینک میں ایسکرو اکاؤنٹ کھلوانے کافیصلہ کیا ہے تاکہ جزوی ادائیگی کیلئے 50ملین ڈالرجمع کرائے جاسکیں۔

 

واضح رہے کہ حکومت کم ازکم جرمانے کیلیے مذکورہ کمپنی کے ساتھ عدالت سے باہرسمجھوتے کی کوشش کرتی رہی مگرکامیاب نہ ہوسکی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔