‘‘ پاکستان بھارت کو ہرانے کی اہلیت رکھتا ہے ‘‘

ٹیم کو اس وقت مکمل سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے، احسان مانی


June 16, 2019
ٹیم کو اس وقت مکمل سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے، احسان مانی

چیئرمین پی سی بی احسان مانی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم بھارت کو ہرانے کی اہلیت رکھتی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ لڑکوں سے بات ہوئی ہے، سب کا مورال بہت بلند ہے، ٹیم کو اس وقت مکمل سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے اور پاکستانی ٹیم بھارت کو ہرانے کی اہلیت رکھتی ہے۔

مقبول خبریں