چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے درحقیقت ملکی نظام انصاف کے سیاق وسباق میں اپنادرددل قوم کے سامنے کھلی کتاب کی طرح رکھ دیا۔