واٹر بورڈ افسران کی مبینہ ملی بھگت سے پانی کی منظم انداز سے چوری سے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ہونے لگا۔