- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکان
- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
FATF ایکشن پلان: باہرجانے اور واپس آنیوالوں کیلیے مجوزہ فارم کامسودہ جاری
لاہور / اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیٹف ایکشن پلان کے تحت شرائط پوری کرنے کے لیے باہرجانے اورواپس آنے والوں کیلئے مجوزہ فارم میں اپنے ساتھ موجود سامان کی تفصیلات کی فراہمی لازمی قرار دینے اور اپنے ساتھ موبائل لانے کیلیے اجازت ختم کرنے کے لیے قوانین کا مسودہ جاری کردیا۔
ایکسپریس کو دستیاب مسودے کی کاپی کے مطابق باہرجانیوالے پاکستانی اگروہاں 7 دن یا زیادہ قیام کرتے ہیں توانہیں وطن واپسی پرایک موبائل فون ساتھ لانے کی اجازت اب ختم کی جارہی ہے اور اب وہ اپنے ساتھ ایک موبائل فون بھی نہیں لاسکیں گے۔
اس کے علاوہ مزید ترمیم کی جارہی ہے جس کے مطابق پاکستان آنے اور باہر جانے والوں کواپنے سامان کا ڈکلیئریشن ایئرپورٹ پر جمع کرانا ہوگا،جس کیلیے الگ سے انیکسچر سی متعارف کرایا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔