نوجوان کی شہادت پر علاقہ مکینوں نے بھارتی جارحیت کیخلاف مظاہرہ کیا اور جدو جہد آزادی کے نعرے بلند کیے