بچے کی کھوپڑی بری طرح ٹوٹی ہوئی تھی جبکہ ریڑھ کی ہڈی اور پسلیوں میں 71 اور ٹانگوں، ہاتھوں کی ہڈیوں میں 23 فریکچر تھے