مسلسل درجہ حرارت 40 سے اوپر رہنے کی وجہ سے کپاس میں لگے پھول جل چکے ہیں اور نئے پھول لگنا بند ہوچکے ہیں