ہمارا جذبہ، جوش اور نفرت دوسرے کو قائل نہیں کرتی تو چپ لازمی کروا دیتی ہے کہ برداشت کا مادہ لوگوں میں کم ہوتا جارہا ہے