ملزم نے گوا میں نشہ آور مشروبات پلا کر برطانوی لڑکی کا جنسی استحصال کیا اور بے ہوشی کی حالت میں لہروں کے حوالے کرگیا