وزیراعظم عمران خان سے واشنگٹن میں ہونے والی ملاقات میں آئی ایم ایف پروگرام پر عمل درآمد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔