فی تولہ سونے کی بڑھ کر 84 ہزار 200 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت اضافے کے بعد 72 ہزار 171 روپے ہوگئی۔