دیار حبیبؐ میں حاضری نعمت عظمی ہے،یہ نہایت ہی ادب کامقام ہے اس لیے زائرکوچاہیے کہ وہ یہاں نہایت ادب واحترام ملحوظ رکھے