بدھ کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں88 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔