15 سالہ جاپانی پلیئر نے تاریخ رقم کردی

ای موری نے ہموطن ایکایو نوگوچی کا ریکارڈ توڑدیا۔


Sports Desk August 18, 2019
ای موری نے ہموطن ایکایو نوگوچی کا ریکارڈ توڑدیا۔ فوٹو: فائل

15 سالہ جاپانی کوہ پیما ای موری انٹرنیشنل فیڈریشن آف اسپورٹس کلمبنگ (آئی ایف ایس سی ) ورلڈ چیمپئن شپس میں میڈل جیتنے والی نوعمر پلیئر بن گئیں۔

ای موری نے ویمنز ایونٹ میں گزشتہ روز برانز میڈل حاصل کیا، ای موری کی عمر سردست 15 سال 10 ماہ ہے، انھوں نے ہموطن ایکایو نوگوچی کا ریکارڈ توڑدیا، جو انھوں نے 2005 میں 16 برس کی عمر میں برانز میڈل جیت کر قائم کیا تھا۔

 

مقبول خبریں