- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
- کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہ
حسن علی کے نکاح سے قبل کرائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی دلہن کی تصاویر منظر عام پر آ ہی گئیں۔
قومی فاسٹ بولر نے بھارت سے تعلق رکھنے والی لڑکی سامعہ کے ساتھ نکاح سے قبل برج العرب ہوٹل کے سامنے فوٹو شوٹ کروایا جس میں وہ اپنی ہونے والی شریک حیات کے ساتھ خاصے مسرور نظر آئے۔
ادھرحسن علی نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ دبئی پہنچ کر مہندی کی تقریب میں حصہ لیا جس میں شاداب خان کے علاو حسن علی کے اہل خانہ اور قریبی دوست بھی شریک ہوئے۔ دوستوں نے حسن علی کے ہاتھ میں مہندی لگائی اور خوب بھنگڑے ڈالے اور دولہا کے ساتھ سییلفیاں بھی بنائیں۔
بعد ازاں حسن علی اپنے دوستوں کے ساتھ دبئی کے سپاری ڈیزراٹ گئے جہاں پر بھی سب نے خوب ہلا گلا کیا۔ حسن علی اور سامعہ کا نکاح 20 اگست کودبئی میں ہوگا جبکہ رخصتی اکتوبر میں متوقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔