دفاعی انداز اپنانے کا الزام مصباح الحق نے محمد یوسف کی تنقید ہوا میں اڑا دی

یوسف بھائی کی اپنی زبان اور رائے ہے،مجھے صرف اپنے کام پر توجہ دینا چاہیے، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر


Sports Reporter September 14, 2019
یوسف بھائی کی اپنی زبان اور رائے ہے،مجھے صرف اپنے کام پر توجہ دینا چاہیے، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر ۔ فوٹو: فائل

ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے محمد یوسف کی تنقید ہوا میں اڑا دی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اس حوالے سے سوال پر ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر نے کہا کہ یوسف بھائی کی اپنی زبان اور رائے ہے،مجھے صرف اپنے کام پر توجہ دینا چاہیے، کام کروں گا تو نظر آئے گا کہ اچھا کیا یا بُرا۔

واضح رہے کہ سابق کپتان نے کیریئر کے دوران دفاعی انداز اپنانے کی وجہ سے مصباح الحق کو ان عہدوں کیلیے غیر موزوں قرار دیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں