کالج کے عملے،طلبا وطالبات یا تعلیمی ادارے میں آنے والے کسی بھی شخص کواپنے ہمراہ پولیتھین بیگ لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔