غیرقانونی بولنگ ایکشن کی وجہ سے اکیلا دنن جایا پر 12 ماہ کی پابندی

بائیومکینک کی رپورٹ انھیں مل چکی، جس میں ان کا ایکشن غیرقانونی ہے، بورڈ ذرائع


Sports Desk September 20, 2019
بائیومکینک کی رپورٹ انھیں مل چکی، جس میں ان کا ایکشن غیرقانونی ہے، بورڈ ذرائع۔ فوٹو: فائل

غیرقانونی بولنگ ایکشن کی وجہ سے سری لنکن آل راؤنڈر اکیلا دنن جایا پر 12 ماہ کی پابندی عائد ہوگئی۔

سری لنکن آل راؤنڈر اکیلا دنن جایا پر 12 ماہ کی پابندی عائد ہوگئی۔ اس عرصے کے دوران وہ انٹرنیشنل مقابلوں میں بولنگ نہیں کرسکیں گے، دنن جایا کاایکشن گذشتہ ماہ نیوزی لینڈ سے پہلے ٹیسٹ کے دوران مشکوک رپورٹ ہوا تھا، جس کے بعد انھوں نے چنئی کی لیب میں تجزیہ کرایا۔

بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیومکینک کی رپورٹ انھیں مل چکی، جس میں ان کا ایکشن غیرقانونی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں