ایشیا کپ کرکٹ بھارتی ٹیم کیلیے جون کی ڈیڈ لائن مقررکردی گئی

اس ایونٹ کی میزبان پاکستان نے ستمبر 2020 میں کرنا ہے


Sports Desk September 30, 2019
ایشیا کپ کرکٹ : بھارتی ٹیم کیلیے جون کی ڈیڈ لائن مقررکردی گئی ۔ فوٹو: رائٹرز/ فائل

WINDSOR: پاکستان نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی شرکت کی تصدیق کیلیے جون 2020 کی ڈیڈ لائن مقرر کردی۔

اس ایونٹ کی میزبان پاکستان نے ستمبر 2020 میں کرنا ہے، اگر آئندہ برس جون تک بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق نہیں کی تو پھر ایونٹ کی میزبانی یو اے ای میں کی جاسکتی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں