ٹی 20 سیریز پاکستان اورسری لنکا کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی

قومی ٹیم صبح 8 بجے کراچی سے روانہ ہوگی جب کہ مہمان اسکواڈ کی سہ پہر3 بجے روانگی طے ہے۔


Sports Reporter October 03, 2019
قومی ٹیم صبح 8 بجے کراچی سے روانہ ہوگی جب کہ مہمان اسکواڈ کی سہ پہر3 بجے روانگی طے ہے۔ فوٹو: فائل

ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج لاہور پہنچیں گی۔

تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں جمعرات کو لاہور پہنچیں گی۔ قومی ٹیم صبح 8 بجے کراچی سے روانہ ہوگی جب کہ مہمان اسکواڈ کی سہ پہر3 بجے روانگی طے ہے۔

مقبول خبریں