’ہم ایوارڈز‘ میں پاکستانی اداکاراؤں کے جلوے عروج پر

ویب ڈیسک  پير 7 اکتوبر 2019
فنکاروں نے اپنی شاندارپرفارمنس سے سب کے دل جیت لیے۔: فوٹو: فائل

فنکاروں نے اپنی شاندارپرفارمنس سے سب کے دل جیت لیے۔: فوٹو: فائل

ہیوسٹن: امریکی شہرہیوسٹن میں ’ہم ایوارڈز‘ کے میلے میں فنکاروں نے اپنے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔

امریکی شہر ہیوسٹن میں ساتویں ہم ایوارڈز کی تقریب سجی جہاں فنکاروں نے تقریب کوچارچاند لگا دیئے۔ ایوارڈ شو میں شوبزکی تمام مقبول شخصیات تقریب کا حصہ بنیں جنہوں نے ایوارڈ شوکو نہ صرف خوبصورت بنایا بلکہ اپنی شاندارپرفارمنس سے سب کے دل جیت لیے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔