2 پاکستانی کوچز چینی مینز اور ویمنز ٹیموں کو کرکٹ سکھائیں گے

بورڈ نے مردوں کی کوچنگ کیلیے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد رمضان اور خواتین کیلیے سابق انٹرنیشنل کرکٹرفیصل اظہر کو نامزد کیاہے۔


Sports Reporter October 11, 2019
بورڈ نے مردوں کی کوچنگ کیلیے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد رمضان اور خواتین کیلیے سابق انٹرنیشنل کرکٹرفیصل اظہر کو نامزد کیاہے۔فوٹو: فائل

لاہور: 2 پاکستانی کوچز چینی مینز اور ویمنز ٹیموں کو کرکٹ کے گُر سکھائیں گے۔

پڑوسی ملک کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی غرض سے پی سی بی نے مردوں کی کوچنگ کیلیے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد رمضان اور خواتین کیلیے سابق انٹرنیشنل کرکٹر فیصل اظہر کو نامزد کیا ہے،دونوں کا 3سال کا معاہدہ ہوا ہے۔

مقبول خبریں