ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وھیل بلبلوں کا گول دائرہ بنا کر اس میں چھوٹی مچھلیاں اور کِرل پھنسا کر شکار کررہی ہے