- گندم اسکینڈل؛ وزیراعظم کا ایم ڈی اور جی ایم پاسکو کی معطلی کا حکم
- نان فائلرز کے موبائل بیلنس پر 100 میں سے 90 روپے ٹیکس کٹوتی کا فیصلہ
- خفیہ معلومات کی تشہیر اورپھیلانے والوں کو سزا دینے کا اعلان
- کراچی میں گرمی میں مزید اضافے کا امکان
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا آغاز
- بابر اعظم دنیا کے کامیاب ترین ٹی 20 کپتان بن گئے
- شاہین کے 300 انٹرنیشنل شکار مکمل
- پاکستانی ایئرلائنز پر پابندی ختم کرنے کے تناظر میں پیش رفت کاامکان
- ہم ترقی یافتہ قوم کب بنیں گے؟
- اسلام آباد میں پی آئی اے پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی
- زہریلے کیمیکل کا استعمال، بھارتی غذائی اشیاء پرعالمی پابندیاں عائد
- اصلاحات کے ذریعے آئی ایم ایف پروگرام کو گیم چینجر بنانا ممکن
- پاکستان کیلیے چند سال آئی ایم ایف کے بغیر مشکل ہیں، برطانوی چیف اکانومسٹ
- انا چھوڑیں ٹیم کو دیکھیں
- استحکام کیلئے خودانحصاری کی طرف بڑھنا ہوگا!
- ہالا؛ قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 5 مسافر جاں بحق
- پکتیکا پر مبینہ حملہ، افغان طالبان نے پاکستانی وفد کا دورہ منسوخ کردیا
- وزیراعظم کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار، ہنگامی اجلاس طلب
- بار بی کیو بنانے کیلئے جھاڑن کا استعمال، سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
ایئرپورٹ پر سامان زیادہ ہونے پر خاتون نے انوکھا حل ڈھونڈ نکالا
فلپائن: ایئرپورٹ پر سامان کے اضافی وزن سے پریشان خاتون نے ایک سادہ اور دلچسپ حل یہ نکالا کہ اس نے بیگ کھول کر اس کے کپڑے پہن لیے اور اس طرح سامان سے ڈھائی کلوگرام وزن کم کرلیا۔
فلپائن کے شہر ڈاوو سے سفر کرنے والی گیل روڈریگز کو بتایا گیا کہ اس کا سامان بھاری ہے اور ہوائی جہاز کی حد سے تجاوز کرچکا ہے۔ خاتون کو ایک ترکیب سوجھی انہوں نے ایئرپورٹ پر وزن کی قطار سے الگ ہوکر سوٹ کیس سے کپڑے نکالے اور تین پینٹ اور اوپر سات شرٹ پہن لیں۔ جب انہوں نے یہ تصویر پوسٹ کی تو یہ تیزی سے وائرل ہوئی اور اس پر 32 ہزار افراد نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا اور 20 ہزار لوگوں نے شیئر کیا۔
ایئرلائن کے عملے نے اس سے کہا کہ وہ دستی بیگ یا ہینڈ کیری میں صرف سات کلو گرام وزن لے جاسکتی ہیں۔ اس کے جواب میں انہوں نے بیگ سے اضافی کپڑے نکالے اور پہن کر اپنے بیگ کے وزن کو سات کلو گرام تک لے آئیں۔
ان کے اس عمل کی عام نے تعریف کرتے ہوئے اسے ایک ذہانت بھرا حل قرار دیا ہے لیکن گیل نے کہا کہ خود خاتون نے کہا کہ وہ کسی کو بھی یہ مشورہ نہیں دیں گی کیونکہ اتنے سارے کپڑے پہننا اور چلنا پھرنا کوئی آسان کام نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔