- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- 4 افراد کا قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور سوتیلے بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
آسٹریلوی شہریت کا سوچنے والے عثمان قادرکی اچانک ’’دریافت‘‘ پرشائقین حیران
لاہور: پاکستان سے مایوس ہوکر آسٹریلوی شہریت کا سوچنے والے عثمان قادر کی اچانک ’’دریافت‘‘ نے شائقین کو حیران کردیا۔
جونیئر ورلڈکپ 2012میں ملک کی نمائندگی کرنے والے اسپنر نے ابھی تک 8 فرسٹ کلاس اور 14 لسٹ اے میچز کھیلے ہیں، مسلسل نظر انداز کیے جانے پر ان کے مرحوم والد سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر بھی شکوے کرتے نظر آتے تھے، آسٹریلیا میں کلب کرکٹ اور پھر بگ بیش تک رسائی پانے والے نوجوان لیگ اسپنر اچانک آسٹریلیا سے سیریز کیلیے اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔
یاد رہے کہ عثمان قادر آسٹریلوی شہرت حاصل کرتے ہوئے اسی ملک کی جانب سے کھیلنے کی خواہش کا اظہار کرتے رہے ہیں، وہ وہاں اوور اسپیڈنگ کرتے ہوئے بھی پکڑے گئے تھے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق سے سوال کیا گیا کہ لیگ اسپنر نے آسٹریلوی شہریت کیلیے درخواست دی ہے، جواب میں انھوں نے کہا کہ میرے علم میں تو کوئی ایسی بات نہیں، انھیں وائٹ بال سے مسلسل عمدہ کارکردگی کی بنیاد پر منتخب کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔