پاکستان سے ٹی 20 میچ کرس لین سی اے الیون کی قیادت کریں گے

اسکواڈ میں بگ بیش لیگ کے 10 زیرمعاہدہ کرکٹرز بھی شامل ہیں


Sports Desk October 26, 2019
اسکواڈ میں بگ بیش لیگ کے 10 زیرمعاہدہ کرکٹرز بھی شامل ہیں، فوٹوفائل

برسبین ہیٹ کے کرس لین پاکستان کیخلاف 31 اکتوبر کو بینکس ٹاؤن، اوول میں شیڈول ٹوئنٹی 20 میچ میں سی اے الیون کی قیادت سنبھالیں گے۔

اسکواڈ میں بگ بیش لیگ کے 10 زیرمعاہدہ کرکٹرز بھی شامل ہیں، 12 رکنی ٹیم کپتان کرس لین، ول سدرلینڈ، بیکسٹر ہولٹ، میکنزی ہاروے، الیکس روز، ناتھن میک سیوانے، جیک فریزر میک گروک، کرس گرین، بین دوارشوئس، میکی ایڈورڈز، لائیڈ پوپ اور ڈین فالنز شامل ہیں۔

مقبول خبریں