انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے بھارتی حکام کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے اب اس ڈیوس کپ ٹائی کو نیوٹرل مقام پر شفٹ کردیا ہے۔