ٹیکسوں کی چھوٹ و رعایت ختم کرنے سے ایف بی آر کو 24 ارب روپے سے زائد کا اضافی ریونیو حاصل ہونے کی توقع ہے۔