وفاقی سطع پر مجازی ون اسٹاپ شاپ قائم کی جائیگی جبکہ صوبائی سطع پر فزیکل ون اسٹاپ شاپس قائم کی جائیں گی۔