الیکٹرو اسپننگ آلے کے ذریعے دوا اور پٹی کو ایک پینٹ اسپرے کی صورت میں براہِ راست زخموں پر لگایا جاسکتا ہے