فرانسیسی سائنس دانوں نے کہا ہے کہ ماحول میں بکھرے انسانی بال کبوتروں کے پیروں سے لپٹ کر انہیں مفلوج کررہے ہیں